خواجہ سراوں کے حقوق کو یقینی بناتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی آمین گنڈاپور کی ہدایات پر اہم اقدامات
پشاور: خیبر پختونخوا کے جن اضلاع میں خواجہ سراء ہے وہاں پر 5 کنال کی زمین حواجہ سراؤں کے قبرستان کے لیے مُختص کی جا رہی ہیں۔ مشال اعظم یوسفزئی
پشاور : صوبے کے ہر ڈویژن کے سرکاری ہسپتال میں ان کے لیے ایک خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا۔ مشال اعظم یوسفزئی
پشاور :ان حصوصی وارڈز میں بہترین انتظامات کے ساتھ حواجہ سراؤں کا علاج کیا جا سکے گا۔مشال یوسفزئی
پشاور: معاشرے کے ہر فرد کی فلاح و بہبود کےلئے اقدامات کریں گے: مشال اعظم یوسفزئی