خیبرپختونخوا رائٹ کو انفارمیشن کمیشن آگاہی اور ایوارڈ تقریب، صوبائی وزیر اطلاعات، ثقافت و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کی بطورِ مہمان خصوصی شرکت اور خطاب

پشاور میں خیبرپختونخوا رائٹ کو انفارمیشن کمیشن آگاہی اور ایوارڈ تقریب، صوبائی وزیر اطلاعات، ثقافت و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کی بطورِ مہمان خصوصی شرکت اور خطاب

عوام آگاہ ہوگی تو حکومتوں کا احتساب آسان ہوگا، بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

معلومات تک رسائی عوام کا حق ہے، بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

اولین اور بہترین مثال حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے قائم کی جب زیب تن لباس پر سوال کا جواب سائل کو موقع پر ہی دیا

قرآن مجید ہمارے لئے مشعل راہ ہے،

عوام کو آگاہی ہونی چاہیئے تاکہ وہ حکومتی فیصلوں اور اقدامات کو پرکھ سکیں،

نوجوانوں کو سسٹم پر اعتماد تب ہوگا جب میرٹ کی بالادستی ہو، بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

نوجوانوں کو ان کے محنت کا صلہ ملنا چاہیے

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں جو کچھ ہوا یہ باصلاحیت نوجوانوں کے ساتھ نا انصافی ہے

نوجوانوں کو محنت کا صلہ ملنا چاہیے

حکومت خیبرپختونخوا گوڈ گورننس پر عمل پیرا ہے، سرکاری معاملات میں شفافیت لائی جارہی ہے

آر ٹی آئی کمیشن میں 25000 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، 23000 سے زائد نمٹائیں گئیں، کارکردگی تسلی بخش ہے، بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

مزید پڑھیں