چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات September 5, 2023 Habibullah Mehsud FacebookTwitterPinterestWhatsApp چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری سے پشاور میں نئے تعینات امریکی قونصل جنرل شانٹی مور نے پیر کے روز انکے دفتر میں ملاقات کی۔تعارفی ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Post Views: 260 مزید پڑھیں خیبرپختونخوا کابینہ کا 37واں اجلاس، سیلاب متاثرین کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان August 21, 2025 خیبرپختونخوا میں مون سون شجرکاری مہم 2025 کا آغاز، وزیراعلیٰ علی نے پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ August 21, 2025 وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ضلع صوابی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ August 20, 2025 سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف و بحالی کے لئے فوری اقدامات، 3 ارب روپے جاری، وزیر اعلیٰ کی ہدایت August 19, 2025 خیبرپختونخوا حکومت متاثرینِ سیلاب کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے August 18, 2025