ملک بھر خصوصا خیبرپختونخوا میں بسنے والی مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر مبارکباد۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور

ملک بھر خصوصا خیبرپختونخوا میں بسنے والی مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر مبارکباد۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
2) صوبائی حکومت مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
3) پاکستان میں تمام اقلیتوں کو بحیثیت شہری ہر قسم کے مساوی حقوق حاصل ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
4) ہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کو مساوی حقوق دینے کا درس دیتا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
5) ہمارا آئین سب مذاہب کو مذہبی عبادات، رسومات اور تہواروں کو پوری آزادی سے منانے کی ضمانت دیتا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
6) صوبے میں بسنے والی اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود، ان کی جان و مال اور آئینی حقوق کا تحفظ موجودہ صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
7) ہر کسی کے آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
8) ملک کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا بھر پور کردار رہاہے جسے پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
9) موجودہ ملکی و عالمی صورتحال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ہر سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور

مزید پڑھیں