نگران صوبائی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق ، اوقاف و اقلیتی امور جسٹس ر سید ارشد حسین شاہ کا سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر اسد علی کے ہمراہ گرودوارہ بھائی جوگا سنگھ نمک منڈی پشاور دورہ
پشاور : سکھ برادری سےکینیڈا میں را کے ہاتھوں پردیپ سنگھ کے قتل پر اظہار ہمدردی و تعزیت
پشاور : سکھ برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں : جسٹس ر ارشد حسین شاہ
پشاور : ڈپٹی کمشنر آفاق وزیر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سنیہ صافی اور راؤ ہاشم بھی ان کے ہمراہ تھے۔
پشاور: نگران صوبائی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق ، اوقاف و اقلیتی امور جسٹس ر سید ارشد حسین شاہ کی کینیڈا میں سکھ ہردیپ سنگھ کی قتل کی شدید مزمت
پشاور : اقوام متحدہ کو انڈیا کے اقدامات کا نوٹس لینا چاہیے ۔ ارشد حسین شاہ
پشاور : اقلیتی برادری کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہیں۔ ارشد حسین شاہ
پشاور : محکمے کو ہدایت کی ہیں کہ اقلیتی برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں : ارشد حسین شاہ
پشاور : تعزیت و اظہار ہمدردی کے لئے گوردوارہ بھائی جوگا سنگھ آیا ہوں۔ارشد حسین شاہ
پشاور : انڈیا سکھ کو قتل کرنے کےلئے کینیڈا پہنچ گیا ہیں۔ جس سے انڈیا بے نقاب ہوگیا ہیں۔ ارشد حسین شاہ
پشاور : اقلیتی برادری کے معاملات کا حل آپ کے ساتھ ملکر لائحہ بنائے گے۔ ارشد حسین شاہ