ایٹا کے زیر انتظام پختونخوا کے انجنیئرنگ یونیورسٹیوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد،

پشاور : ٹیسٹ میں 8500 طلبا و طالبات حصہ لے رہے ہیں : ایٹا انتظامیہ
پشاور : ٹیسٹ کا انعقاد بارہ سنٹر بشمول اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد، مردان، کوہاٹ، ڈی آئی خان، اور سوات میں منعقد ہوا : ایٹا انتظامیہ
پشاور : ٹیسٹ کیلئے تمام سنٹرز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں : ایٹا انتظامیہ
پشاور : طلبا و طالبات کی سہولت کیلئے ائیر کنڈیشنڈ ہالز اور پینے کے صاف کا بندوبست بھی کیا گیا ہے : ایٹا انتظامیہ

پشاور : اس دفعہ پری میڈیکل کے طلبا و طالبات کو بھی انجینئیرنگ ٹیسٹ میں بیٹھنے کا موقع دیا گیا ہے : ایٹا انتظامیہ
پشاور : شفافیت کو مزید یقینی بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے : : ایٹا انتظامیہ
پشاور : ٹیسٹ کے ختم ہوتے ہی امیدواروں کا انسر شیٹ ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوجائے گا : ایٹا انتظامیہ
پشاور : ٹیسٹ کے انعقاد کے دو گھنٹے بعد اوریجنل کی اپلوڈ ہوگی
پشاور : طلبا و طالبات گھر جاتے ہی اپنا انسر شیٹ اوریجنل کی کیساتھ دیکھ سکتے ہیں : ایٹا انتظامیہ
پشاور : شام پانچ بجے تک پورا رزلٹ اپلوڈ ہوجائے گا : ایٹا انتظامیہ

مزید پڑھیں