وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ میں توسیع کردی ہے، شفیع جان
نئے صوبائی وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے،شفیع جان
کابینہ میں بطور صوبائی وزیر ترقی پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تہہ دل سے مشکور ہوں،شفیع جان
صوبائی کابینہ میں شامل نئے اراکین کو دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں،شفیع جان
نزیر احمد عباسی، شکیل احمد، محمد عارف، طارق محمود آریانی کو بھی کابینہ میں بطور وزیر شمولیت اور حلف برداری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں کابینہ اراکین صوبے کی ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے، شفیع جان
کابینہ میں توسیع سے صوبائی حکومت کی کارکردگی اور گڈ گورننس میں مزید بہتری آئے گی، صوبائی وزیر شفیع جان
عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اقدامات کا تسلسل جاری رہے گا، شفیع جان
خیبرپختونخوا حکومت شفافیت، میرٹ اور گڈ گورننس کے اصولوں پر عمل پیرا ہے، شفیع جان
عوام کو گھر کی دہلیز پر سہولیات اورریلیف کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شفیع جان
بانی چیئرمین عمران خان کے عوام دوست وژن کے مطابق عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، شفیع جان
خیبرپختونخوا حکومت صوبے کے تمام اضلاع کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے، شفیع جان
عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، شفیع جان
