صوبائی بجٹ پر بانی چیئرمین عمران خان سے مشاورت اور ملاقات کے لیے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے،شفیع جان
صوبائی بجٹ میں عمران خان کے وژن اور عوامی ترجیحات کی حقیقی عکاسی کے لیے ان سے مشاورت ناگزیر ہے، شفیع جان
خیبرپختونخوا حکومت ایک متوازن اور عوام دوست بجٹ تیار کر چکی ہے، شفیع جان
بجٹ عوامی ضروریات اور امنگوں کے مطابق ہوگی، شفیع جان
یہ بجٹ نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور نئے مواقع فراہم کرنے کا ذریعہ بنے گا، شفیع جان
بجٹ میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور عوامی فلاح پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، شفیع جان
محدود وسائل کے باوجود صوبائی حکومت ترقیاتی عمل اور عوامی خدمت کے ایجنڈے پر قائم ہے، شفیع جان
خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق نوجوانوں اور میرٹ کے فروغ کی عکاسی کرے گا، شفیع جان
وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں وسائل کو عوام کی فلاح اور صوبے کی ترقی پر خرچ کیا جائے گا، شفیع جان
یہ بجٹ خیبرپختونخوا کے عوام کے بہتر مستقبل کا روڈ میپ ہوگا، شفیع جان
