دُھند کے باعث (موجودہ صورتحال)

ایم-1: ٖپشاور سے اسلام آباد تک بند ہے۔
ایم-2: لاہور سے اسلام آباد تک بند ہے۔
ایم-3: ٖدرخانہ سے فیض پور تک بند ہے۔
ایم-4: شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے۔
ایم-5: شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے۔
ایم-11: لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔
ایم-14:ہکلہ سے عیسٰی خیل تک بند ہے۔
ہزارہ موٹروے: کوہلیاں تا ہری پور تک بند ہے
سوات ایکسپریس وے: کرنل شیر خان انٹر چینج سے کاٹلنگ تک بند ہے۔

مزید پڑھیں