وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات سے روکنا/ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا بیان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات سے روکنا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، شفیع جان

سہیل آفریدی کو نویں بار اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی جو قابل مذمت ہے، شفیع جان

وزیراعلیٰ کو ملاقات سے روکنا آئین و قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، شفیع جان

عمران خان کو سیاسی قیدی بنا کر رکھا گیا ہے، تمام مقدمات جعلی اور بے بنیاد ہیں،شفیع جان

عمران خان سے ملاقات روکنے کی کوششیں انہیں قوم اور پارٹی قیادت سے دور رکھنے کی سازش ہے، شفیع جان

پنجاب حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے کسی صورت قبول نہیں، شفیع جان

عدالتی فیصلوں پر فوری عمل درآمد کیا جائے، شفیع جان

پنجاب حکومت کا غیرآئینی رویہ جمہوری اقدار کی توہین ہے، شفیع جان

مزید پڑھیں