گلگت بلتستان میں انتخابی عمل کا آخری اور اہم مرحلہ شروع ہو چکا ہے، ووٹ کے تحفظ کا وقت آ گیا ہے،شفیع جان
گراؤنڈ پر پاکستان تحریک انصاف کی دیگر سیاسی جماعتوں پر برتری واضح ہے،شفیع جان
عوام اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے نتائج کے عمل پر نظر رکھیں،شفیع جان
آج انتخابات کے دوران دیگر سیاسی جماعتوں کے پولنگ کیمپ خالی پڑے رہے، شفیع جان
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان آج بھی سب سے مقبول سیاسی رہنما ہیں، شفیع جان
ابھی تک موصول متعدد فارم 45 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف برتری حاصل کیے ہوئے ہے،شفیع جان
