اون سورس ریونیو میں بہترین کارکردگی پر محکمہ خزانہ، محکمہ اطلاعات اور دیگر محکموں کی کارکردگی قابل ستائش ہے، شفیع جان
خیبرپختونخوا کا اون سورس ریونیو سالانہ 150.84 ارب روپے تک پہنچنا اہم پیش رفت ہے، شفیع جان
بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبائی حکومت اپنے وسائل سے آمدن میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، شفیع جان
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا کو مالی طور پر خودمختار بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، شفیع جان
اخراجات میں کمی اور اون سورس ریونیو میں اضافہ ہماری مالی انتظام کے بنیادی اصول ہیں، شفیع جان
بہتر مالی انتظام کے ساتھ ساتھ شفافیت اور وسائل کے مؤثر استعمال کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے، شفیع جان
اون سروس ریونیو میں محکمہ اطلاعات کی کارکردگی بہترین رہی،شفیع جان
محکمہ اطلاعات کی بہترین کارکردگی پر سیکرٹری اطلاعات مطیع اللہ خان اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، شفیع جان
مالی نظم و ضبط، شفافیت اور وسائل کا بہترین استعمال صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، شفیع جان
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے موجودہ مالی سال کو امن، ترقی اور خوشحالی کا سال قرار دیا ہے، شفیع جان
اون سورس ریونیو میں اضافہ صوبے کی مالی خودمختاری کی جانب اہم قدم ہے، شفیع جان
