باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ/صوبائی وزیر شفیع جان کی مذمت

صوبائی وزیر شفیع جان کا باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صوبائی وزیر کا شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت افسوسناک ہے، شفیع جان

انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ انتہائی بزدلانہ فعل ہے،شفیع جان

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے،شفیع جان

خیبرپختونخوا کے بہادر پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شفیع جان

صوبائی حکومت مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہیں،شفیع جان

صوبائی وزیر کی شہید پولیس اہلکاروں کے بلند درجات کے لئے دعا

مزید پڑھیں