باجوڑ میں دہشت گردوں سے مقابلے میں میجر عدیل کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے، شفیع جان
میجر عدیل شہید نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، شفیع جان
میجر عدیل شہید اور ان کی ٹیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کیا، شفیع جان
میجر عدیل کی شہادت پر پوری قوم کو فخر ہے، ان کی بہادری اور قربانی کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا، شفیع جان
دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے صوبائی حکومت کوشاں ہے، شفیع جان
دہشتگردوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، شفیع جان
صوبائی حکومت شہید میجر عدیل کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، شفیع جان
زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گوں ہیں، شفیع جان
