چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات September 5, 2023 Habibullah Mehsud FacebookTwitterPinterestWhatsApp چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری سے پشاور میں نئے تعینات امریکی قونصل جنرل شانٹی مور نے پیر کے روز انکے دفتر میں ملاقات کی۔تعارفی ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Post Views: 95 مزید پڑھیں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے ضلع بنوں کے دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر آفس میں نئے میٹنگ روم کا افتتاح کیا May 30, 2025 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز نے May 30, 2025 توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے،انجینئرطارق سدوزئی May 30, 2025 عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں میں متعدی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اہم فیصلے May 30, 2025 خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا ایک اہم اجلاس جمعرات کے روز رکن صوبائی May 30, 2025