خیبر پختونخوا کے وزیریکسایز اینڈ ٹیکسیشن میاں خلیق الرحمان نے پشاور میں جمعرات کے روز اپنے حلقہ نیابت کے عوام سے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں

خیبر پختونخوا کے وزیریکسایز اینڈ ٹیکسیشن میاں خلیق الرحمان نے پشاور میں جمعرات کے روز اپنے حلقہ نیابت کے عوام سے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ عوامی خدمت کو وہ اپنا شعار سمجھتے ہیں اور لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے ا پنی تمام تر توانائیا بروئے کار لا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وہ اپنے قائد کے ویژن کے مطابق پسماندہ اور محروم طبقوں کو ترقی سے ہمکنار کرنے اور حق داروں کو ان کا حق دلانے میں کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں