کوہاٹ میں ڈاکٹر مہوش قتل کیس میں اہم پیش رفت، دو مرکزی ملزمان گرفتار وزیرِ صحت خالق الرحمان
دونوں ملزمان پولیس کی تحویل میں، قانون کے مطابق کارروائی جاری وزیرِ صحت خالق الرحمان
وزیرِ اعلیٰ سہیل خان آفریدی اور وزیرِ صحت خالق الرحمان کی ہدایات پر دن رات آپریشن کامیاب وزیرِ صحت خالق الرحمان
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مضبوط عزم، ملزمان کو عبرتناک سزا دلائی جائے گی وزیرِ صحت خالق الرحمان
محکمہ صحت سوگوار خاندان اور ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑا ہے وزیرِ صحت خالق الرحمان
انصاف ہر صورت یقینی بنایا جائے گا وزیرِ صحت خالق الرحمان
