ڈیجیٹل خیبر پختونخوا: روشن مستقبل کی جانب ایک انقلابی قدم

یہ صرف منصوبے نہیں، ہمارے نوجوانوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کی مضبوط بنیاد ہیں۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبر پختونخوا اب روایتی طرزِ حکومت سے نکل کر جدید ٹیکنالوجی کا عالمی مرکز بننے جا رہا ہے۔

ایک ارب روپے کی مصنوعی ذہانت اتھارٹی
پشاور میں عوام کے لیے مفت وائی فائی
ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ اور جدید سائبر سیکیورٹی سینٹر

شفاف، تیز اور جدید خدمات اب خواب نہیں، ایک حقیقت ہیں

#DigitalKP #KPGovernment #SohailAfridi #VisionImranKhan #TechRevoltionKP #KPProud #ArtificialIntelligence #CyberSecurity #Peshawar

مزید پڑھیں