خیبر پختونخوا حکومت کا عزم ہے کہ صوبے کے ہر بچے تک علم کی روشنی پہنچائی جائے

خیبر پختونخوا حکومت کا عزم ہے کہ صوبے کے ہر بچے تک علم کی روشنی پہنچائی جائے۔ جدید سہولیات، تربیت یافتہ اساتذہ اور بہترین تعلیمی نظام کے ساتھ ہم ایک روشن اور خوددار پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔

آج کا یہ سفر، کل کے روشن پاکستان کا ضامن ہے

#تعلیم #روشن_خیبرپختونخوا #وزیر_اعلیٰ_محمد_سہیل_آفریدی #بہتر_تعلیم #علم_کی_شمع #پاکستان

مزید پڑھیں