ہری پور میں آیت نور قتل کیس/ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کا بیان

وزیر اطلاعات شفیع جان کا ہری پور میں معصوم بچی آیت نور کے قتل پر اظہار افسوس

معصوم بچی آیت نور کا قتل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے، شفیع جان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آیت نور کی گمشدگی کا سخت نوٹس لیا تھا، شفیع جان

آیت نور کی گمشدگی کے بعد پولیس نے مؤثر کارروائیاں کیں، شفیع جان

پولیس نے آیت نور کے قتل میں ملوث ملزمان میں تین کو گرفتار کر لیا ہے، شفیع جان

آیت نور کے قتل میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، شفیع جان

آیت نور کے قاتلوں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی، شفیع جان

حکومت خیبرپختونخوا معصوم بچی کے اہلخانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے، شفیع جان

مزید پڑھیں