حکومتِ خیبر پختونخوا کا مستحق اور معذور افراد کی باوقار معاونت کی جانب ایک اور انقلابی قدم!
عمران خان کے فلاحی ریاست کے وژن اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں “احساس امید کارڈ” کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ مشیر زکوٰۃ، عشر، سماجی بہبود و وومن امپاورمنٹ لیاقت علی خان نے اس ڈیجیٹل اور شفاف مالی معاونت کے نظام کا افتتاح کیا۔
ضلعی سطح پر مستحقین کو اب ملے گی براہِ راست مالی امداد — بغیر کسی قطار، بغیر کسی سفارش اور بغیر کسی تاخیر کے، پوری عزتِ نفس کے ساتھ!
درست حقدار تک شفاف اور ڈیجیٹل طریقے سے امداد کی فراہمی ہمارا عزم ہے۔
#EhsaasUmeedCard #KPGovt #KhyberPakhtunkhwa #SocialWelfareKP #DigitalKP #Empowerment #KPUpdates
