سرویکل کینسر ایک مہلک بیماری ضرور ہے، لیکن بروقت ویکسینیشن کے ذریعے اس سے بچاؤ مکمل طور پر ممکن ہے۔ اگر آپ کی بیٹی کی عمر 9 سے 13 سال کے درمیان ہے، تو آج ہی اسے ویکسین لگوا کر اس کے روشن اور صحت مند کل کو یقینی بنائیں۔
کسی بھی پچھتاوے سے بچیں، آج ہی پہلا قدم اٹھائیں!
مزید اور مفت ویکسینیشن کی معلومات کے لیے 1166 پر کال کریں۔
#CervicalCancerAwareness #HPVVaccine #SaveOurDaughters #HealthFirst #KPGovt #HealthDepartmentKP #PublicHealth #MotherAndChildHealth #PreventableDiseases #HealthyPakistan
