مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

پی ڈی ایم ٹو اور شہباز سرکار نے الیکشن سے پہلے عوام کو ریلیف دینے کے وعدے کیے تھے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم

شہباز حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ایک مہینہ بھی صبر نہیں ہوا مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

پیٹرول کی قیمتوں میں کل دس روپے اضافہ ہوا مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

عمران خان کی حکومت میں پیٹرول کے قیمت 150 روپے تھی مزمل اسلم

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ پی ڈی ایم کی حکومت سے شروع ہوا ہے مشیر خزانہ

عمران خان کی حکومت میں ڈیزل 142 روپے سب 282 روپے ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

عمران خان کی حکومت میں چھوٹے گیس صارف کا بل 142 روپے اب 1976 روپے ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

عمران خان کے حکومت میں ایل پی جی کا چھوٹا سلینڈر 2424 روپے اب 3413روپے ہے مزمل اسلم

تحریک انصاف کی حکومت میں بجلی کی بنیادی قیمت 15.70 روپے اب 32روپے فی یونٹ ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

عمران خان کی حکومت میں کھاد کی بوری 2011روپے اب 4828 روپے ہے مزمل اسلم

پاکستان میں اس وقت 76سالہ تاریخ کی بدترین مہنگائی ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

11کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

بے روزگارری کی شرح 9 فی سے زیادہ ہے عمران خان کی حکومت میں 6فیصد تھی مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم

مزید پڑھیں