آج دو سال گزرنے کے بعد نجی سرمایہ کاری صفر پر کھڑی ہے۔ مزمل اسلم

جس کی وجہ سے بے روزگاری، مہنگائ اور غربت میں اضافہ ہو رہا ہے مزمل اسلم

موجودہ حکومت کے مطابق ملک کی معاشی سمت درست ہو گئی ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

حکومت دلیل کے بجائے پانی میں مدانی چلانے میں مصروف ہیں۔ مزمل اسلم

رواں سال پاکستان میں پچاس سالوں کی سب سے کم سرمایہ کاری ہوئی ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

رجیم چینج سے پہلے ملک میں نجی شعبے نے سرمایہ کاری کے پہاڑ لگا دئیے تھے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

رواں سال سرمایہ کاری کا حجم 1500 ارب روپے ہیں مزمل اسلم

موجود حکومت پر عدم اعتمادی اور لا قانونیت اس کی وجہ ہے مزمل اسلم

ازدفتر مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

مزید پڑھیں