مشیر اوقاف مولانا طیب قریشی کی سکھ و مسیحی برادری کے رہنماؤں کے ہمراہ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

پاکستانی قوم اور حکومت کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، مولانا طیب قریشی

27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرکے کشمیری عوام کے حقوق سلب کیے، مولانا طیب قریشی

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے قربانیوں کی لازوال داستان رقم کی، مشیر اوقاف

کشمیری عوام آج بھی بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے کھڑے ہیں، مولانا طیب قریشی

اقوام متحدہ اور عالمی ادارے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں، مشیر اوقاف

کشمیری عوام کی اخلاقی و سیاسی حمایت جاری رکھیں گے، کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، مشیر اوقاف

مزید پڑھیں