Muhammad Huzaifa

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ڈائریکٹر جنرل نیب خیبرپختونخوا فرمان اللہ کی ملاقات

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ڈائریکٹر جنرل نیب خیبرپختونخوا فرمان اللہ نے پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں نیب...

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر کا اجلاس

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر کا اجلاس کمیٹی کے چیئرپرسن و رکن صوبائی اسمبلی شرافت...

خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹو کا اجلاس

خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹو کا اجلاس چیئرپرسن و ایم پی اے شیر علی آفریدی کی زیر صدارت...

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ایم ٹی آئی پی آئی سی) کا دورہ کیا، جہاں وہ اپنے زیر...

اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں کی ویری فیکیشن کے سلسلے میں گرینڈ اجلاس – شفافیت، میرٹ اور احتساب کو یقینی بنایا جائے گا: سپیکر خیبرپختونخوا...

خیبرپختونخوا اسمبلی سیکریٹریٹ میں تعینات تمام ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا عمل عملی طور پر شروع ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں...

مزید پڑھیں