ضلعی خبریں

مشیر اطلاعات کی چارسدہ پریس کلب کے دیرینہ تنازعے کے حل کے لیے محکمہ اطلاعات کو کمیٹی بنانے کی ہدایت

گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، ریلیف، بحالی و آبادکاری، ثمر ہارون بلور سے چارسدہ کے دو صحافتی وفود نے الگ...

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے وفد کی چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سے ملاقات

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) خیبر پختونخوا سے انٹرنیشنل پروگرام کوآرڈینیٹر محترمہ کیال اکماتبیک کی سربراہی میں ایک...

مشیر اوقاف مولانا طیب قریشی سے انجمن تاجران پشاور کے وفد کی ملاقات

مشیر اوقاف مذہبی و اقلیتی امور ، زکوٰۃ و عشر مولانا طیب قریشی سے انجمن تاجران پشاور کے صدر شاہد خان کی قیادت میں...

ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے اقتصادی ترقی، پیپر لیس گورننس اور میرٹ کی بالادستی یقینی ہے۔

نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر ڈاکٹر سید سر فراز علی شاہ نے کہا ہے کہ کرونا کی وباء نے عالمی سطح پر...

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، نگران وزیر اطلاعات کی خصوصی شرکت

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، کھلی کچہری کی صدارت چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے کی،...

محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے زیر اہتمام جمعرات کے روزمتحدہ علماء بورڈ کے تعاون سے سیرت النبی ص کانفرنس کا انعقاد

محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے زیر اہتمام متحدہ علماء بورڈ کے تعاون سے پشاور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔...

سپورٹس پروجیکٹس میں نقائص پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیر کھیل

خیبر پختونخواکے وزیر کھیل، امور نوجوانان،سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر نجیب اللہ نے صوبے کے مختلف سپورٹس کمپلیکس میں ناقص مٹیریل کے استعمال اور...

وادی کمراٹ میں ماحول دوست اقدامات یقینی بنائے جائیں، نگران وزیر اطلاعات، ثقافت و سیاحت

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات، ثقافت و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے بدھ کے روز محکمہ سیاحت کے کانفرنس روم میں...

Don't miss

مشیر اوقاف مولانا طیب قریشی سے انجمن تاجران پشاور کے وفد کی ملاقات

مشیر اوقاف مذہبی و اقلیتی امور ، زکوٰۃ و...