ایکسائز انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی،20 کلوگرام سے زائد چرس برآمد
منشیات اسمگلنگ کی کوشش تختہ بیگ چیک پوسٹ کے قریب کارروائی میں ناکام بنا دی گئی
خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں گاڑی نمبر 1092 سے 20 ہزار 400 گرام چرس برآمد ہوئے
پراونشل انچارج ایکسائز انٹیلیجنس سعود خان گنڈاپور،ای ٹی او نارکوٹکس ماجد خان کی نگرانی میں کاروائی انسپکٹر معظم جان خان اور ٹیم نے عمل میں لائی
ملزمان کے خلاف تھانہ ایکسائز خیبر میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری
