نوتعینات سیکرٹری اعلی تعلیم ڈاکٹر اسرار نے اجلاس کو محکمہ اعلی تعلیم کے حوالے سے جائزہ بریفنگ دی
انصاف فیمیل و آرپن ایجوکیشن کارڈ کے لیے 325 ملین روپے فنڈ محکمہ فنانس ریلیز کر چکے ہیں۔ بریفنگ
انصاف فیمیل و آرپن ایجوکیشن کے تحت اب تک 55 ہزار طلبہ مستفید ہوچکے ہیں۔ بریفنگ
انصاف فیمیل و آرپن ایجوکیشن کارڈ کے ذریعے طلبہ فیس کی مد میں رعایت دی گئی۔ بریفنگ
ڈگری کالجز کے لیے 2110 پوزیشنز مشتہر ہو چکے ہیں جس کے لیے 36585 درخواستیں موصول ہوئیں۔ بریفنگ
جامعات کے لیے مجموعی طور 10 بلین روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔ بریفنگ
دو مراحل میں ابھی تک 6.5 بلین فنڈز جامعات کو جاری کئے جا چکے ہیں۔ بریفنگ
محکمہ اعلی تعلیم کی ہدایت پر جامعات میں 4 روزگار میلے منعقد ہوئے۔ بریفنگ
مختلف کمپنیوں نے 1 ہزار سے زائد طلبہ کو روزگار کے لیے انٹرویو کیا۔ بریفنگ
سائنس ٹیکنالوجی انجینئرنگ اور میتھس ایجوکیشن پر ٹیچرز کی استعداد بڑھانے کے لیے 341.58 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔ بریفنگ
سٹیم ایجوکیشن پر 2250 ماسٹر ٹزینرز کو تربیت دی جائے گی۔ بریفنگ
وزیر برائے اعلی تعلیم نے صوبے میں قائم لائبریریز کو ماڈرانائز کرنے کی ہدایت کر دی
250 ملین روپے سے 18 عوامی لائبریریز کو ری انوویٹ کیا جائے گا۔ مینا خان افریدی
ایڈورڈز کالج پرنسپل ایشو کے حل کے لیے بی او جی اجلاس کے لیے درخواست دی جائے۔ مینا خان افریدی کی ہدایت
