چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات September 5, 2023 Habibullah Mehsud FacebookTwitterPinterestWhatsApp چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری سے پشاور میں نئے تعینات امریکی قونصل جنرل شانٹی مور نے پیر کے روز انکے دفتر میں ملاقات کی۔تعارفی ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Post Views: 158 مزید پڑھیں وزیر خوراک کی زیر صدارت مردان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس،مردان میں شہری ترقی کے مجوزہ منصوبے زیر غور July 11, 2025 پشاور ٹریفک پولیس جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ، بیرسٹر سیف کا سٹی ٹریفک اصلاحاتی اقدامات پر خراج تحسین July 11, 2025 پہلی بار خیبر پختونخوا میں مفت او پی ڈی سہولیات کا آغاز، مشیر صحت نے ژوندون کارڈ کا افتتاح کردیا July 11, 2025 خیبرپختونخوا میں کلائمیٹ ایکشن پلان کی مانیٹرنگ کے لئے آئی ٹی سسٹم کا اجراء July 11, 2025 محمد سہیل آفریدی کا خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ چلڈرن ہسپتال حیات آباد پشاور کا دورہ July 11, 2025