Awam Ka Ehsaas Complaint Cell

عوام کا احساس— اب آپ کی آواز، سیدھی حکومت تک

عمران خان کے اسی وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے جامع کمپلین سیل “عوام کا احساس” کا آغاز کر دیا ہے۔

اب کرپشن ہو یا سرکاری سروسز میں کوئی رکاوٹ، نیچے دیے گئے نمبرز اور سوشل میڈیا ہینڈلز پر اپنی شکایت فوری درج کروائیں:

ٹول فری نمبر: 1800

واٹس ایپ: 0341-9991116

یو اے این (UAN): 111-712-713

ای میل: Ehsaas@cmkp.gov.pk

شعور بھی، اور ترقی بھی!

#AwamKaEhsaas #KPGovernment #PublicServices #KhyberPakhtunkhwa #SohailAfridi

مزید پڑھیں