بانی چیئرمین عمران خان کی صحت سے متعلق خبریں انتہائی تشویشناک ہیں، شفیع جان
عمران خان کی صحت پر وفاق اور پنجاب حکومتوں کی منفی سیاست افسوسناک اور قابل مذمت ہے،شفیع جان
پنجاب حکومت عمران خان کی صحت سے متعلق تمام حقائق قوم کے سامنے لائے، شفیع جان
عمران خان کی صحت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کھلواڑ ناقابل برداشت ہے، شفیع جان
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی وفاقی اور پنجاب حکومت کی آمرانہ طرزِ حکمرانی کی عکاسی کرتی ہے،شفیع جان
عمران خان سے ان کی بہنوں اور ذاتی معالجین کی فوری ملاقات کرائی جائے، شفیع جان
ذاتی معالجین کی نگرانی میں عمران خان کو بہترین ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں،شفیع جان
ماضی میں نواز شریف اور مریم صفدر کو بھی طبی بنیادوں پر ریلیف اور ضمانت دی گئی تھی،شفیع جان
لیکن عمران خان کو طبی سہولیات سے محروم رکھا جارہا ہے، شفیع جان
وفاقی اور پنجاب حکومتیں آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی مسلسل سنگین خلاف ورزی کر رہی ہیں، شفیع جان
پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی و سینیٹرز آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیں گے، شفیع جان
اگر آج عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ ملی تو جمعرات کو پارٹی پارلیمنٹرینز اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوں گے، شفیع جان
عمران خان کو طبی سہولیات کی فراہمی، ہسپتال منتقلی کے لیے ہر آئینی و قانونی فورم سے رجوع کر چکے ہیں،شفیع جان
ہمارے پاس اب لانگ مارچ اور احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، شفیع جان
27 ستمبر کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں نوجوان اسلام آباد کا رخ کریں گے،شفیع جان
وفاق اور پنجاب پر مسلط نااہل ٹولہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے اعلان سے خوفزدہ ہے، شفیع جان
