صحافت کے شعبے میں شاندار خدمات کے اعتراف میں پشاور پریس کلب کے صدر ایم ریاض خان کے نام کی تمغۂ امتیاز کے لیے منظوری پر انہیں اور پشاور کی صحافی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
تمغۂ امتیاز کے لیے ایم ریاض خان کے نام کی منظوری پوری صحافتی برادری اور خیبرپختونخوا کے لیے باعث فخر ہے۔ یہ اعلیٰ قومی اعزاز ان کی سالہا سال کی صحافتی خدمات، پیشہ ورانہ وابستگی اور صحافت کے فروغ کے لیے ان کی انتھک کاوشوں کا شاندار اعتراف ہے۔
امید ہے کہ ایم ریاض خان مستقبل میں بھی آزاد صحافت کے فروغ، اعلیٰ اخلاقی و صحافتی اقدار کے تحفظ اور صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے اسی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنا فعال کردار ادا کرتے رہیں گے۔
خیبرپختونخوا حکومت صحافی برادری کی فلاح و بہبود اور صحافت کے فروغ کے لیے پرعزم ہے،
