صوبائی خبریں

مشیر صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد نے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ریسورس پلان سسٹم کا افتتاح کیا۔

گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد نے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ریسورس پلان...

مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کا ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کا دورہ، خواتین کی بھرتی اور ایمرجنسی رسپانس بہتر بنانے کی ہدایت

گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، ریلیف، بحالی و آبادکاری ثمر ہارون بلور نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کیا،...

ریاست کے خلاف مسلح سرگرمیاں اور دہشت گردی حرام ہیں، افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، مولانا طیب قریشی

مشیر اوقاف، مذہبی و اقلیتی امور و زکوٰۃ و عشر مولانا طیب قریشی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح سرگرمیاں اور دہشت...

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم و بلدیات مینا خان افریدی کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں کچھ جامعات میں ملازمین بھرتی اجازت نامہ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی جامعہ گومل، ملاکنڈ، کوہاٹ اور دیگر جامعات کے وائس چانسلرز...

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا 2025 کے احتتام پر بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اہم بیان

پچھلے 5 ماہ میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری صرف 313 ملین ڈالر رہی۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا حکومت کے بیرونی سرمایہ کاری دعوے صرف دعوے...

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بیان آئین، جمہوریت اور مہمان نوازی کے منافی ہے، شفیع جان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے...

Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chairs Weekly Review Meeting on Governance Affairs

A weekly review meeting on governance affairs was held on Monday under the chairmanship of Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa, Shahab Ali Shah. The meeting...

The 44th meeting of the Provincial Cabinet of Khyber Pakhtunkhwa was held here on Monday with Chief Minister Muhammad Sohail Afridi in the chair.

Addressing the cabinet via video link, the Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa expressed serious reservations over the conduct of the Punjab government during his recent...

Don't miss