صوبائی خبریں

مشیر صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد نے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ریسورس پلان سسٹم کا افتتاح کیا۔

گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد نے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ریسورس پلان...

مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کا ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کا دورہ، خواتین کی بھرتی اور ایمرجنسی رسپانس بہتر بنانے کی ہدایت

گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، ریلیف، بحالی و آبادکاری ثمر ہارون بلور نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کیا،...

ریاست کے خلاف مسلح سرگرمیاں اور دہشت گردی حرام ہیں، افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، مولانا طیب قریشی

مشیر اوقاف، مذہبی و اقلیتی امور و زکوٰۃ و عشر مولانا طیب قریشی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح سرگرمیاں اور دہشت...

خیبرپختونخواحکومت1لاکھ30ہزارغریب ومتوسط گھرانوں کومفت سولرسسٹم کی فراہمی پرعمل پیرا ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپہلے ہی آن لائن ای بیلٹنگ کے ذریعے میرٹ کے تحت مستحق گھرانوں کا انتخاب کرچکے ہیں فلیگ شپ منصوبے کے حوالے سے بے...

درگئی جبن کے پہاڑی پر لگی آگ پر قابو پانے کے لئے محکمہ جنگلات اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مشترکہ کوششیں کررہی ہیں، معاون...

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات، ماحولیات، جنگلی حیات و موسمیاتی تبدیلی پیر مصور خان نے کہا ہے کہ جبن درگئی کے...

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹیو فضل حکیم خان یوسفزئی نے

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹیو فضل حکیم خان یوسفزئی نے سنن گوٹ پراڈکشن ریسرچ سینٹر اور عزی خیلی بفلو فارم...

خیبر پختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی سپیکرثریہ بی بی کی زیر صدارت استحقاق کمیٹی کا اجلاس

خیبر پختونخوا اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی سپیکرثریہ بی بی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں استحقاق کی تحریک نمبر 6،...

پشاور شہر سے جمع ہونے والے میونسپل کچرے کو بطور ایندھن استعمال میں لانے کی غرض سے

پشاور شہر سے جمع ہونے والے میونسپل کچرے کو بطور ایندھن استعمال میں لانے کی غرض سے ایم ایس چراٹ سیمنٹ فیکٹری نے اپنی...

Don't miss