ہر ماں کا خواب صرف بیٹی کی کامیابی ہی نہیں، بلکہ اس کا محفوظ اور صحت مند مستقبل بھی ہے
سروائیکل کینسر (Cervical Cancer) جیسے خاموش خطرے سے اپنی بیٹی کو بچانا اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کے لیے HPV ویکسین ایک حفاظتی ڈھال ہے جو ان کے آنے والے کل کو بیماریوں سے محفوظ بناتی ہے۔
آج ہی ایک ذمہ دارانہ قدم اٹھائیں اور اپنی بیٹی کے روشن مستقبل کی ضمانت دیں۔
مفت ویکسینیشن کے لیے ابھی 1166 پر رابطہ کریں
CervicalCancerAwareness #HPVVaccine #SaveOurDaughters #HealthFirst #KPGovt #HealthDepartmentKP #PublicHealth #MotherAndChildHealth #PreventableDiseases #HealthyPakistan
