صحت کا میدان ہو یا سرکاری دفاتر کی ڈیجیٹائزیشن، پولیس کا تحفظ ہو یا عوام کی خدمت— خیبر پختونخوا میں اب تبدیلی محض ایک نعرہ نہیں، بلکہ حقیقت ہے!
عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے عزم کے ساتھ، ہم ناممکن کا سفر ممکن بنانے جا رہے ہیں۔
عزم ہے… تو یقین ہے!
#KPGovernment #DigitalKP #HealthRevolution #ImranKhanVision #KPUpdates #GrowthAndDevelopment
