Education : Budget 2026-27

حکومتِ خیبر پختونخوا کا تاریخی عوامی فلاحی بجٹ 2026-27 بچوں کے مستقبل کی ضمانت ہے۔ اس بجٹ میں تعلیم کے شعبے کو ترجیح دیتے ہوئے 23,076 اسکولوں میں فرنیچر، 10,000 سے زائد اساتذہ کی بھرتی، اور 8.5 ارب کی مفت نصابی کتب کا اعلان کیا گیا ہے۔

جدید تقاضوں کے لیے 72 چیف منسٹر ماڈل اسکول اور 1,100 اسکولوں میں سولر سسٹم کا انقلاب بھی شامل ہے۔

یہ صرف بجٹ نہیں، ایک عزم ہے کہ خیبر پختونخوا کا ہر بچہ تعلیم یافتہ اور خوددار ہوگا۔

#تعلیم_یقین_ہے #KPGovernment #EducationBudget #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan

مزید پڑھیں