چارسدہ میں محکمہ ایکسائز کی منشیات کے خلاف کارروائی

چارسدہ میں محکمہ ایکسائز کی منشیات کے خلاف کارروائی

ایکسائزانٹیلیجنس اور تھانہ ایکسائز چارسدہ کی مشترکہ کارروائی کے دوران 23.46 کلو گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

خفیہ اطلاع پرپشتون گھڑی روڈ چارسدہ پر کی گئی کارروائی میں ایکسائز ٹیم نے گاڑی سے تلاشی کے دوران ہیروئن برآمد کی

کارروائی کے دوران 23 ہزار 460 گرام (23.46 کلو گرام) ہیروئن قبضے میں لے لی گئی

کارروائی کے دوران ملزم عمر خان ولد گل روز خان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا

گرفتار ملزم کا تعلق خشمو قام، تحصیل ثمر باغ، ضلع لوئر دیر سے ہے

ملزم کے خلاف تھانہ ایکسائز چارسدہ میں مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری

وزیر ایکسائز سید فخر جہان کی ہدایات پر منشیات کے خلاف صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں

صوبائی حکومت کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری

آئس اور ہیروئن سمیت منشیات کے خاتمے کے لیے صوبہ بھر میں ایکسائز کی موثرکارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں