عوام کے لیے بڑی خوشخبری: خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ایک اور انقلابی قدم

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی صوبے بھر میں عوام کو صاف اور معیاری غذا کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ “اوپن کچن پالیسی” کے تحت اب ہر شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ہوٹل کے اندر صفائی کے معیار کو خود دیکھے۔

کچن عوام کے سامنے شفاف شیشوں کے پیچھے

عملے کے لیے ہیڈ کور اور جراثیم سے پاک ماحول لازمی

خام اور پکی خوراک کی علیحدگی

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی — محفوظ خوراک، صحت مند عوام

مزید پڑھیں