وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیان پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے داخلہ و قبائلی امور طارق سعید مروت کا دوٹوک اور سخت ردِعمل

 طارق سعید مروت نے دہشت گردی کے خلاف خیبر پختونخوا کے عوام اور سیکیورٹی فورسز کی بے مثال قربانیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی اور دہشت گردی کے معاملے پر صوبوں کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کے بجائے اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینا ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے ہر شہری کو ملک پر برابر کا حق حاصل ہے اور سیاسی اختلافات کو قومی یکجہتی اور شہداء کی قربانیوں سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان زندہ باد

مزید پڑھیں