Media: Budget 2026-27

خیبر پختونخوا حکومت کا میڈیا برادری کے لیے ایک بڑا اور تاریخی قدم۔ اس بجٹ میں نہ صرف صحافیوں کے بچوں اور میڈیا کالونیز کے لیے خطیر رقم مختص کی گئی ہے، بلکہ 1987ء سے زیرِ التوا ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔

سب سے اہم فیصلہ: اخباری مالکان کو بقایا جات کی ادائیگی اس شرط پر کی جائے گی کہ وہ پہلے اپنے تمام چھوٹے اور بڑے ملازمین کے واجبات سو فیصد کلیئر کریں!

#KPBudget #JournalistRelief #MediaPackage #PeshawarPressClub #KPGovernment #MediaReforms #AlivePeshawar

مزید پڑھیں