پشاور ری وائٹلائزیشن پلان صرف ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ چیئرمین عمران خان کے جدید، سرسبز اور عوام دوست پاکستان کے عظیم وژن کی عملی تعبیر ہے

پشاور ری وائٹلائزیشن پلان صرف ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ چیئرمین عمران خان کے جدید، سرسبز اور عوام دوست پاکستان کے عظیم وژن کی عملی تعبیر ہے۔ ایک ایسا پشاور، جو اپنی تاریخی شناخت برقرار رکھتے ہوئے ترقی، خوبصورتی اور جدید شہری سہولیات کی نئی مثال قائم کرے گا۔

مزید پڑھیں