جھیل سیف الملوک روڈ پر کلائوڈ برسٹ

معاون خصوصی ملک عدیل اقبال کی ہدایات پر ٹورازم پولیس کا فوری ایکشن

سیاحوں کو فوری نکالنے میں مکمل مدد فراہم کی جا رہی ہے، ملک عدیل اقبال

ٹورازم پولیس کے نوجوان ناران جھیل روڈ پر سیاحوں کی مدد میں مصروف ہیں، عدیل اقبال

کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی مشینری بھی ٹریفک بحالی کیلئے موقع پر پہنچ گئی، معاون خصوصی

عارضی طور پر بند سڑک جلد سیاحوں کیلئے کھول دی جائے گی، معاون خصوصی

سیاح کسی بھی ایمرجنسی اور معلومات کیلئے سیاحتی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کر سکتے ہیں، عدیل اقبال

مزید پڑھیں