پانی کا اک خاموش قطرہ… اور ڈینگی کی دستک

یہ چھوٹی سی لاپروائی کسی بڑی بیماری کا سبب بن سکتی ہے۔ یاد رکھیں، ڈینگی سے بچاؤ کا سب سے بہترین طریقہ افزائش کی روک تھام ہی اصل دفاع ہے

آج ہی درج ذیل باتوں پر عمل یقینی بنائیں

چھتوں، گملوں، ٹائروں، کولروں اور بوتلوں میں پانی جمع نہ ہونے دیں۔
پانی کی ٹینکیوں اور برتنوں کو ہمیشہ ڈھانپ کر رکھیں۔

آئیے! آج ہی سے شروعات کریں۔

صاف ماحول… محفوظ زندگی

#DGIPR #KPGovernment #DengueAwareness #StopDengue #PublicHealth #CleanKP #SafaeiNisfEman #KhyberPakhtunkhwa

مزید پڑھیں