مارچ میں حکومت آنے کے بعد سے اب تک 10.5 ارب جاری کر دئیے ہیں مزمل اسلم
فری ادوایات کے لئے فنڈز علیحدہ سے جاری کر دئیے ہیں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
پانچ ماہ میں صحت کارڈ کے زریعے 363,000 لوگوں کا علاج ممکن ہوا مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
جس میں 104,000 لوگوں نے صحت کارڈ پلس کی سہولت نجی ہسپتال سے حاصل کی ہے مزمل اسلم
موجودہ حکومت نے اپنے ماہانہ صحت کارڈ اخراجات کو ریفارم کرکے دو ارب تک پہنچا دیا مزمل اسلم
معیار کو بہتر کرکے عوام سرکاری ہسپتالوں کو ترجیح دے رہے ہیں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
اب تک صرف صحت کارڈ سے 260,000 لوگوں سرکاری ہسپتال سے علاج کرایا ہے مزمل اسلم
خیبرپختونخوا کو مالی بخران زدہ صوبہ قرار دینے والوں کیلئے یہ جواب ہی کافی ہے مزمل اسلم
وزیر اعلی علی امین گنڈہ پور اور چیرمین عمران خان کا ویژن عوامی خدمت ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
آنے والے دنوں میں عوام کے لئے مزید خوشخبریاں ہیں اور انشاءللہ اپنے خزانے سے انہیں پورا کریں گے مزمل اسلم
بس ٹک ٹاک حکومت کے لئے ایک مشورہ آپ نے گھبرانا نہیں مزمل اسلم