صوبائی خبریں

مشیر صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد نے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ریسورس پلان سسٹم کا افتتاح کیا۔

گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد نے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ریسورس پلان...

مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کا ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کا دورہ، خواتین کی بھرتی اور ایمرجنسی رسپانس بہتر بنانے کی ہدایت

گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، ریلیف، بحالی و آبادکاری ثمر ہارون بلور نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کیا،...

ریاست کے خلاف مسلح سرگرمیاں اور دہشت گردی حرام ہیں، افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، مولانا طیب قریشی

مشیر اوقاف، مذہبی و اقلیتی امور و زکوٰۃ و عشر مولانا طیب قریشی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح سرگرمیاں اور دہشت...

خیبرپختونخوا کے وزیر آبپاشی ریاض خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر جاری پُرامن احتجاج میں شرکت کی

خیبرپختونخوا کے وزیر آبپاشی ریاض خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر جاری پُرامن احتجاج میں شرکت کی، جو قائد عمران خان اور...

مالیاتی حقوق کے حصول اور عوامی بیداری کی ایک کامیاب مہم

تحریر: ڈاکٹر انجینئر محمد اطہر سوری آج یکم دسمبر 2025 کو خیبر پختونخوا میں مالیاتی حقوق کے حصول کے لیے ایک غیر معمولی عوامی، علمی...

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے 04 دسمبر کو ہونے والے نیشنل فنانس کمیشن کے حوالے موقف اختیار کیا ہے کہ این...

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے 04 دسمبر کو ہونے والے نیشنل فنانس کمیشن کے حوالے موقف اختیار کیا ہے کہ این...

جامعہ پشاور میں این ایف سی ایوارڈ اور خیبر پختونخوا کے مالی چیلنجز کے موضوع پہ سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف پشاور کے سر صاحب زادہ عبدالقیوم میوزیم کانفرنس ہال میں پیر کے روز ایک روزہ سیمینار“این ایف سی ایوارڈ اور خیبر پختونخوا...

کے ایم یوکے زیر اہتمام خیبر پختونخوا کے این ایف سی حصے اور ضم شدہ قبائلی اضلاع کے مالی و انتظامی چیلنجزکے موضوع پر...

خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور کے زیر اہتمام وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ”خیبر پختونخوا کے این ایف سی حصے اور...

Don't miss