صوبائی خبریں

مشیر صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد نے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ریسورس پلان سسٹم کا افتتاح کیا۔

گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد نے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ریسورس پلان...

مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کا ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کا دورہ، خواتین کی بھرتی اور ایمرجنسی رسپانس بہتر بنانے کی ہدایت

گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، ریلیف، بحالی و آبادکاری ثمر ہارون بلور نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کیا،...

ریاست کے خلاف مسلح سرگرمیاں اور دہشت گردی حرام ہیں، افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، مولانا طیب قریشی

مشیر اوقاف، مذہبی و اقلیتی امور و زکوٰۃ و عشر مولانا طیب قریشی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح سرگرمیاں اور دہشت...

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پشاور جرگے میں صوبے کے حقوق کا مقدمہ کامیابی سے لڑاہے بیرسٹر ڈاکٹرسیف

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے مشیراطلاعات وتعلقات عامہ بیرسٹرڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پشاور جرگے میں...

خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 74ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد

خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 74ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد پاکستان اور چین کے...

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر کی زیر صدارت

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر کی زیر صدارت پشاور میں پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی صوبے کو ممکنہ منتقلی کے تناظر...

ید سے قبل جعلی کولڈ ڈرنکس کے خلاف کریک ڈاؤن، خیبرپختونخوا فو اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں 8 ہزار لیٹرز سے زائد جعلی مشروبات برآمد...

وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو کی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے پیش نظر عوام کو محفوظ و معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خیبرپختونخوا...

خیبر پختونخوا کے وزیر لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹیو فضل حکیم خان یوسفزئی نے سیدو گروپ

خیبر پختونخوا کے وزیر لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹیو فضل حکیم خان یوسفزئی نے سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سیدوشریف کے حوالے سے پشاور...

Don't miss