خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان کی زیر صدارت کوہاٹ میڈیا کالونی کی تعمیر سے متعلق اجلاس

اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات مطیع اللہ خان،ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ زاہد خان سمیت دیگر متعلقہ افسران کی شرکت

اجلاس میں میڈیا کالونی کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

کالونی کے لیے 40 کنال اراضی مختص کی گئی ہے، بریفنگ

کوہاٹ میڈیا کالونی کے لیے بلا تاخیر کنسلٹنسی ہائر کی جائے،شفیع جان

ڈیزائننگ، منصوبہ بندی اور تکنیکی مراحل جلد مکمل کیے جائیں،شفیع جان

صحافی برادری کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے وعدے پورے کیے جائیں گے، شفیع جان

رواں مالی سال کے بجٹ میں میڈیا کالونیز کے قیام کے لیے فنڈز مختص کئے گئے ہیں،شفیع جان

خیبرپختونخوا حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کو ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہے،شفیع جان

میڈیا کالونیوں کے منصوبوں پر پیشرفت کی نگرانی کی جائے تاکہ صحافی برادری کو عملی ریلیف ملے، شفیع جان

آزاد صحافت کے فروغ اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں، شفیع جان

مزید پڑھیں