Budget 2026-27

حکومتِ خیبر پختونخوا نے عوام کے پیسے کو عوام کی ترقی پر لگانے کا عزم پورا کر دکھایا۔ بجٹ 2026-27 میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 524 ارب روپے کی تاریخی رقم مختص، جس میں صوبائی اور ضلعی پروگراموں کے ساتھ ساتھ ہمارے ضم شدہ اضلاع کی تعمیر و ترقی کے لیے بھی اربوں روپے کے بڑے پیکیجز شامل ہیں۔

ہم بدل رہے ہیں خیبر پختونخوا، نچلی سطح تک ہر شہری کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے

#عوامی_فلاحی_بجٹ #خیبرپختونخوا #ترقی_کا_سفر #ضم_شدہ_اضلاع #عوام_کا_پیسہ_عوام_پر #KPBudget2026_27 #KPDevelopment #KPGovernment #ProsperousPakistan #PublicMoneyForPublicProgress

مزید پڑھیں